Thursday, 10 March 2016

جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن

جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں
یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں؟
آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارہ
یا جان پڑ گئی ہے مہتاب کی کرن میں؟
یا شب کی سلطنت میں دن کا سفر آیا؟
غربت میں آ کے چمکا گمنام تھا وطن میں
تکمہ کوئی گرا ہے مہتاب کی قبا کا؟
ذرہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں؟
بنگر کہ جوئے آب ... #جگنو_کی_روشنی_ہے_کاشانۂ_چمن
جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن

No comments:

Post a Comment